01:25 pm
لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی انٹرا کوٹ اپیل پر سماعت، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوزڈیسک)  لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی انٹرا کوٹ اپیل پر سماعت ہوئی ، عدالت نے  لارجر بینچ بنانے کی سفارش کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی انٹرا کورٹ اپیل پر  سماعت ہوئی ، عدالت نے لارجر بینچ بنانے کی سفارش کرتے ہوئے کیس واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا  ۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ اپیل میں اہم
نوعیت کے نکات ہیں ، پانچ یا اس سے زائد ارکان پر مشتمل بڑا بینچ سماعت کیلئے تشکیل دیا جائے ۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کے پیرا گراف 9 کو معطل کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ عدالت کسی کو حلف برداری کاحکم دے ، سنگل رکنی بینچ نے جو حکم دیا اس نے میری اپیل کا حق ختم کر دیا ، درخواست کی پہلے قابل سماعت ہونے کا معاملہ طے ہونا چاہئے ، ہماری استدعا پر غور نہیں کیا گیا ، عدالت نے وہ راستہ اختیار کیا جس کی آئین میں گنجائش ہی نہیں ۔عدالت نے استفسار کیا کہ درخواست تو پرانے دو فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے تھی ۔گورنر نے جو نیا حکم دیا ہے اس کے بعد کیا صورتحال ہے ، وزیر اعلیٰ اور کابینہ بحال ہو گئے تو پھر آپ کی اپیل تو غیر موثر ہو گئی ، اس اپیل میں اہم نکات ہیں جن کا فیصلہ ہونا چاہئے ، درخواست کو سماعت کیلئے منظور کر کے نوٹس کر دیتے ہیں ۔وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ صدر اور گورنر کو حکم دے رہے ہیں توپہلے ان کو نوٹس کیا جاتا ۔ پیراگراف 9میں صدر اور گورنر سے متعلق انتہائی سخت ریمارکس دیے گئے ، عدالت نے سنگل بینچ کے فیصلے کے پیرا گراف 9 کو معطل کر دیا ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے