01:25 pm
پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین واپس پاکستان کیوں آئے ؟ آخرکار بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین انگلینڈ سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ دو ماہ سے لندن میں زیر علاج تھے۔جہانگیر ترین گزشتہ روز وطن واپس پہنچے۔جہانگیر ترین گزشتہ دو ماہ سے بیرون
ملک مقیم تھے، اس دوران لندن میں جہانگیر ترین اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کی ملاقات کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں جس کے بعد انہوں نے تمام حکمت عملی میں اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کی تھی۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات میں تلخی اس وقت پیدا ہوئی جب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر اسکینڈل میں جہانگیر ترین اور ان کے اہل خانہ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا۔جہانگیر ترین نے منحرف اراکین پارلیمنٹ کے گروپ کی قیادت کی جسے ’جے کے ٹی گروپ‘ کہا جاتا ہے۔صحت کے مسائل کے سبب جہانگیر ترین لندن چلے گئے تھے جہاں وہ دو ماہ تک زیر علاج رہے اور وہ ڈاکٹرز کی اجازت کے بعد وطن واپس آئے ہیں۔وطن واپسی کے لیے پہلے وہ لندن سے دبئی پہنچے اوربعد ازاں گزشتہ روز لاہور پہنچے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

انتقال کو 40 دن گزر گئے لیکن۔۔ قرض لے کر بیٹے کو سعودی عرب بھیجنے والے والدین کو لاش کیوں نہیں دی جارہی؟

ضروری نہیں کینسر ہونے سے بال گر جائیں۔۔ 2 بچوں کے ہوتے ہوئے کیمو تھیراپی کروانا آسان نہیں تھا.. کیمو تھیراپی کیسے ہوتی ہے؟

میں نے کینسر کو ہرا دیا ۔۔ معصوم بچہ کینسر کی جنگ جیتنے کے بعد خوشی مناتے ہوئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ایسے لوگوں سے بنا ضرورت چیزیں لے لیا کرو ۔۔ وہ 4 لوگ کون ہیں جن کی غریبی نے انہیں سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا؟

عمران خان نے تو پوری قوم کا سر شرم سے جھکا دیا ۔۔۔۔آڈیو لیک ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان منظر عام پر آ گیا

سونایکدم سستا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

اس نے مسلمان ہونے کے باوجود میری جان بچائی۔۔ لیسٹر میں ہونے والی ہندو مسلم لڑائی میں کس طرح مسلمان لڑکے نے ہندو کو بچا کر انسانیت کی مثال قائم