01:26 pm
بشریٰ بی بی کی دوست فرح  نے عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33کروڑ روپے بخشوائے، بڑا دعویٰ

بشریٰ بی بی کی دوست فرح نے عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33کروڑ روپے بخشوائے، بڑا دعویٰ

01:26 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔فرح کے شوہر احسن جمیل گجر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اعتراف کر تو لیا پر بہانہ یہ بنایا
کہ ہم دونوں غیر سیاسی ہیں۔پروگرام میں اینکرپرسن و تجزیہ کار نے انہیں شہباز گل کا ٹوئٹ یاد دلایا کہ فرح گجر پی ٹی آئی کی رکن ہیں، خود احسن جمیل ضلع کونسل کے چیئرمین رہے۔فرح خان کے شوہر احسن جمیل نے کہا کہ وہ دو تین ہفتوں میں پاکستان آکر تحقیقات کا سامنا کریں گے۔

تازہ ترین خبریں