01:53 pm
بلاول بھٹومسجد نبوی ﷺ میں آئے تو ان کیساتھ کیا سلوک ہوا؟ سعید غنی نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسجد نبوی میں ’جئے بھٹو‘ کے نعرے لگنے سے متعلق سعید غنی کا مؤقف سامنے آگیا۔پی پی رہنما سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی مسجد نبوی آمد کے موقع پر سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیوز
پر بات کی۔سعید غنی نے کہا کہ ’ یہ صریحاً جھوٹ ہے، میں خود چیئرمین بلاول کے ساتھ تھا، کسی ایک شخص نے کوئی نعرہ نہیں لگایا البتہ مسجد نبوی میں سینکڑوں افراد نے چیئرمین بلاول کو سلام کیا، ہاتھ ہلاکر خوشی کا اظہار کیا‘۔ واضح رہے کہ حال ہی میں مسجد نبویؐ میں وفاقی وزرا کی موجودگی کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جس میں کچھ افراد نے چور چور کےنعرے لگائے جب کہ اس نعرے بازی میں پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر بھی پیش پیش تھے۔

تازہ ترین خبریں

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی