04:16 pm
گورنر پنجاب کے پاس کوئی استعفیٰ ہے ہی نہیں تو مسترد کیسے کر سکتے ہیں؟

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز کی جانب سے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنا قانونی طور پر غلط ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب کے پاس آج کوئی استعفیٰ نہیں کہ اس پر غور کرے اور اسے مسترد کرے،گورنر پنجاب کے پاس اختیار نہیں تھا کہ وہ کہیں
الیکشن نہیں ہوا، گورنر عدالت نہیں بلکہ الیکشن کا معاملہ دیکھے اور تصحیح کرے۔عثمان بزدار کی جانب سے صوبائی کابینہ کا اجلاس بلانے کی قانونی حیثیت سے متعلق سوال پر سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار نے کابینہ اجلاس اس لیے بلایا کہ وہ خود کو منتخب وزیراعلیٰ ظاہر کریں۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیراعلیٰ کام کر رہے ہیں لیکن حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب بن جائیں گے اور حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے بعد کسی اور کا خود کو وزیراعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ