04:36 pm
مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ ہوا،کس نے منصوبہ بندی کی،  مریم نواز کے الزامات

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز کاکہنا ہےکہ مسجد نبوی میں افسوسناک واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، ان لوگوں نے سیاسی دشمنی میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ محبوب ہستی کے تقدس کا بھی لحاظ نہیں رکھاگیا
۔حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف اچھے ایڈمنسٹریٹراورباصلاحیت وزیراعظم ہیں، شہباز شریف اپنی صلاحیتوں کی بدولت بہت جلدچیلنجزپرقابو پالیں گے، ان کی قیادت میں عوام کوگورننس اور دیگر معاملات میں بہتری نظر آئے گی جب کہ پنجاب میں بھی گورننس اور دیگر امور میں فرق نظر آئے گا۔مسجد نبوی واقعے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کاواقعہ افسوسناک ہے، ان لوگوں نے سیاسی دشمنی میں مسجد نبوی کی بےحرمتی کی، سیاسی دشمنی میں اتنا آگے بڑھ گئے کہ محبوب ہستی کے تقدس کا بھی لحاظ نہیں رکھاگیا، اس واقعے سے پاکستان بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس طرح کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، یہ غنڈہ گردی کررہے ہیں اور سعودی عرب میں بھی کرنے کی کوشش کی، یہ سب کچھ منظم طریقے سے کیا گیا ہے، عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے، اس فتنےکو جتنی جلدی کرش کرکے اس کی اصل جگہ پرپہنچادیں اتنا ہی پاکستان کا فائدہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جتنے بڑے چیلنجز ہیں اتنا ہی بڑا ارادہ ہے، ہم پنجاب اور پاکستان کے عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل