06:28 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نےحلف اٹھاتے ہی فوری طور پر کابینہ تشکیل دینے کیلئے مشاورت شروع کردی۔ کس جماعت کو کتنی اور کون کونسی وزارتیں ملیں گی ؟ اہم تفصیلات 24نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے 2مرحلوں میں مختصرکابینہ تشکیل دینےپرغور کیا جارہا ہے۔ پہلےمرحلے میں ن لیگ کے اتحادیوں کووزارتیں
دی جائیں گی۔ شہبازشریف دور کےسابق وزراکووہی قلمدان سونپےجائیں گے،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کانام بھی وزارت کے لئے زیر غور ہے۔ اس کے علاوہ وزیرتعلیم کیلئے رانامشہوداحمد اور وزیرخوراک کیلئے بلال یاسین کا نام زیرغور ہے۔خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو صحت کی وزارت ملےگی جبکہ پیپلزپارٹی سے سید حسن مرتضی اور علی حیدر گیلانی وزیر ہوں گے۔ محسن جگنو کا نام بھی وزارت کےلئے زیر غور ہے جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ ترین گروپ کو دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی