08:30 pm
گورنر پنجاب کا حمزہ کو وزیر اعلیٰ ماننے سے انکار، آئینی ماہرین کا اجلاس طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کو نیا وزیر اعلیٰ پنجاب تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اور آئینی ماہرین کا ایک اور اجلاس طلب کرلیا ۔ عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہتے ہیں کہ
بدمعاشی، غندا گردِی، دھوکے، فریب اور غیر آئینی طریقے سے زور زبردستی ہوٹل میں بننے والے اس وزیرِ اعلیٰ کو نہ میں مانتا ہوں نہ عوام مانتی ہے اور نہ آئین میں اس کا کوئی تصور ہے۔گورنر پنجاب کہتے ہیں کہ جس بے دردی سے پاکستان کو زحمی کیا جا رہا ہے ہم ان کو معاف نہیں کریں گے۔ قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے تاریخ میں سب کچھ لکھا جا رہا ہے کون کیا کردار ادا کر رہا ہے۔ آج بھی سب نے دیکھ لیا کہ غیر آئینی طریقے سے بننے والے جعلی وزیرِ اعلیٰ کو کس کی سرپرستی حاصل ہے۔دوسری طرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد کی صورتحال پر غور کے لیے آئینی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا ہے جو شام کو گورنر ہاؤس میں ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار