08:33 pm
حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل؟  ممکنہ نام سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے کے بعد  ممکنہ صوبائی کابینہ  کی فہرست تیار کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی ابتدائی کابینہ میں شامل ہے۔ذرائع کے مطابق
میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان کو صوبائی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے، خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کو صحت کا وزیربنایا جائے گا جبکہ رانامشہوداحمدخان،بلال یاسین کو بھی وزارت دینے کا امکان ہے۔ پیپلزپارٹی کو بھی وزارتیں دی جائیں گئی جبکہ جہانگیر ترین گروپ کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دئے جانے کا امکان بھی ہے ۔سیف الملوک کھوکھر، رانا مشہود، منشااللہ بٹ صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ پنجاب کابینہ میں ذیشان رفیق، سمیع اللہ خان، جہانگیر خانزادہ شامل جبکہ پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی سمیت دو افراد صوبائی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 