08:33 pm
آخروہی ہواجس کی توقع تھی ،سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ لانگ مارچ کی کال اس لیے دے رہے ہیں کہ ہمارے ملک کی توہین کی گئی ہے اور ہم پر کرپٹ ترین لوگوں کو مسلط کیا گیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ سارے پاکستان کو
پیغام ہے کہ تمام لوگ ابھی سے تیاری کریں، عوام کا سمندر اسلام آباد میں جمع ہوگا، ہماری تیاری کا آغاز چاند رات سے ہوگا، نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ چاند رات کو جھنڈے لے کر نکلیں۔انہوں نے کہا کہ ساری دنیا کو بتانا ہے کہ ہم ایک زندہ قوم ہیں، لانگ مارچ کی کال صرف پی ٹی آئی نہیں تمام پاکستانیوں کے لیے ہے، اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ ٓکا سب سے بڑا مجمع ہوگا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوام بتائیں گے کہ آئندہ کوئی بیرون ملک سے کرپٹ تولے کو مسلط نہیں کرسکے گا اور پاکستان کا فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کابینہ میں 60 فیصد لوگ ضمانت پر ہیں، 40 ارب کے ایف آئی اے اور نیب میں کرپشن کیسز ہیں، جو پرائم منسٹر بنا ہے اسے کرائم منسٹر کہا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے