08:35 pm
کچھ دنوں کی بات ہے خبر کچھ اور ہوگی؟حمزہ شہبازکی حلف برداری پر پرویز الہیٰ کا ردعمل آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب الیکشن ہی نہیں ہوا تو حمزہ شہباز وزیراعلیٰ کیسے ہوسکتے ہیں ؟ عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے لیکن آج سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے  کہا ہے کہ عدلیہ
کا ہمیشہ احترام کیا ہے اور ان کے ساتھ شریفوں والا رویہ نہیں رکھا، لیکن آج سارے اداروں کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے، صوبے میں آئینی بحران آ چکا ہے جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا اگر ن لیگ والے28 دن اتنظار کرلیتے تو آئینی بحران پیدا نہ ہوتا۔ ہم ساری رات کھڑے رہے ہماری کوئی شنوائی نہیں ہوئی، یہ سب کچھ پاکستان کے عوام کے ذہنوں میں سوالیہ نشان ہے لیکن کچھ دنوں کی بات ہے خبر کچھ اور ہوگی، گورنروفاق کا نمائندہ ہےان کے ساتھ جو کچھ کیا گیا صدر خاموش نہیں رہیں گے، رات کوچیف سیکرٹری اور آئی جی نے گورنر ہاؤس پر قبضہ کیا۔چودھری پرویز الہٰی نے مزید کہا کہ الیکشن ہمیشہ ہاؤس کے اندر ہوتا ہے، وزیراعلیٰ کا انتخاب گیلری سے نہیں کیا جاسکتا، وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کی کارروائی غیر قانونی ہے، جب الیکشن ہی نہیں ہوئے تو وزیراعلیٰ کیسے مان لیں، میں امیدوار تھا مجھ پر تشدد کیا گیا، حمزہ شہباز کے کہنے پر مجھ پر تشدد کیا گیا جس سے میں بے ہوش ہوگیا،الیکشن متنازع نہیں بلکہ الیکشن ہوا ہی نہیں ہے، اسمبلی کی کارروائی کو روکا گیا ہے، جہاں ووٹ کاسٹ کرنے تھے وہاں پولیس آ گئی تھی، ایوان ہمارے لیے مقدس ہے اور پولیس وہاں جوتے پہن کر داخل ہوئی۔ اس معاملے کو خود دیکھوں گا۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے