11:35 am
پلیز یہ کام مت کرنا، غریدہ فاروقی نے پی ٹی آئی سے اپیل کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کو غیر سیاسی رہنے دیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا "تحریکِ انصاف سے گزارش ہے عید کو
غیرسیاسی رہنے دیں۔ پہلے ہی ملک میں سیاسی اختلافات اس قدر سنگین ہو چکے ہیں کم از کم عید، چاند رات کو اس کا شکار نہ بنائیں۔ یہ مذہبی سماجی تہوار تمام نفرتیں بُھلا کر ایک قوم ایک اُمّت کے طور پر اَللّہ کا تحفہ ہے۔ خدارا اسے کم از کم تقسیم نہ کریں ۔"خیال رہے کہ عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے لیکن اس سے پہلے انہوں نے تحریک انصاف کے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ چاند رات کو باہر نکلیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 