04:24 pm
حنا پرویز بٹ نے شہباز گل کیخلاف کیا مقدمہ درج کروا دیا؟ پی ٹی آئی رہنما کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن)  کی رکن صوبائی اسمبلی  حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے شہباز گل اور عوامی تحریک کے رحیق عباسی کیخلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) سے رجوع کرلیا۔ ایک بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میرے فیک موبائل سکرین شاٹ لگا کر پارٹی لیڈر شپ کو بدنام کیا جارہا ہے،
شہباز گل اور رحیق عباسی میرے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کررہے ہیں، فیک فوٹو شاپ واٹس ایپ سکرین شاٹ بنانے پر سائبر کرائم ونگ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا کہ جلد ایف آئی اے میں اندراج مقدمے کی درخواست جمع کراؤں گی جبکہ بعد ازاں انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ ایف آئی اے کی سائبر کرائم ونگ کو شکایت جمع کرادی گئی ہے ۔ ٹوئٹر پر رحیق عباسی کی وہ پوسٹ شیئرکی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مسجد نبوی والے واقعہ کو مریم نواز صاحبہ نے براہ راست اپنی نگرانی میں عمران خان کے خلاف ایک مہم کی شکل دی، اس پر حنا پرویز بٹ کا کہنا تھاکہ یہ جعلی پوسٹ ہے ، میں اس برطانوی شہری کو ہتک عزت اور جعلی خبر پر برطانوی ہائیکورٹ میں بھی لے کر جائوں گی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 