08:03 pm
پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ سمیت کتنی وزارتیں مانگ لیں ،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک )پیپلزپارٹی نے پنجاب میں گورنر اور سینیئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگ لی ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں حکومت سازی کے معاملات پر پیپلز پارٹی نے پاور شیئرنگ کے لیے اپنی تجاویز مرتب کرلیں، پیپلزپارٹی جلد اتحادی لیڈر شپ کے ساتھ پاور شیئرنگ کو حتمی شکل دے گی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں
سینیئر منسٹر شپ سمیت 3 وزارتیں مانگی ہیں، پارلیمانی لیڈرحسن مرتضٰی کا نام سینیئر منسٹر کے لیے تجویز کیا جا رہا ہے، مخدوم عثمان اور علی حیدر گیلانی کے لیے فنانس اور محکمہ زراعت کی وزارت کی ڈیمانڈ ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پنجاب کی گورنر شپ کا مطالبہ بھی کیا ہے اور اس کے لیے مخدوم احمد محمود کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہےکہ پیپلزپارٹی وزارت مواصلات، ایک مشیر، ایک معاون خصوصی اور ایک پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ بھی لینا چاہتی ہے۔ آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو جلد لیگی قیادت کے ساتھ اس معاملے پر حتمی مشاورت کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 