08:12 pm
توہینِ حج: وزیراعظم شہباز شریف، رانا ثناءاللہ، مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی۔فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاؤن میں شہباز امیر علی اعوان کی جانب سے درخواست جمع کرائی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی پروگرام میں نواز شریف کو لینے جانا
حج سے زیادہ معتبر قرار دیا تھا۔درخواست گزار کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا تھا کہ نواز شریف کا استقبال حج سے زیادہ ثواب کا کام ہے۔ رانا ثنا اللہ نے یہ بیان خرم دستگیر اور حمزہ شہباز کی ایما پر دیا ہے۔شہباز امیر علی اعوان کے مطابق تمام افراد توہین حج کے مرتکب ہوئے ہیں۔ان کے مطابق توہین حج کے الفاظ استعمال کرنے پر مسلم امہ کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ نواز شریف، وزیر اعظم شہبازشریف، رانا ثناء اللہ اور مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے حلف نامے سے ختم نبوت کا کالم بھی ختم کرنے کی کوشش کی گئی۔درخواست گزار نے تمام افراد کے خلاف 295 اے، 295، 296، 297 تعزیرات پاکستان کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف