04:43 am
عمران خان اور ساتھیوں پر توہین مذہب کا مقدمہ، وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہدایات جاری کر دیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ مقدمات کے اندراج کا معاملہ دیکھنے کی وزیر اعظم نے ہدایت کی تھی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے ہدایت کی تھی مقدمات کے اندراج کا معاملہ دیکھوں۔وزیر قانون نے کہا کہ مدینہ منورہ میں پیش آنیوالا واقعہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہے، پاکستان پینل کوڈ اور ضابطہ فوجداری کے تحت مقدمہ قانون کے مطابق درج کیا گیا۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 295 کی دفعہ مقدس مقام پر ہلڑ بازی پر لگتی ہے، قانون نے اپنا راستہ لیا ہے، تفتیش میں قانون نے اپنا راستہ لینا ہے، اب اس معاملے کو عدالتوں نے دیکھنا ہے۔وزیر قانون نے کہا کہ عدالتیں اگر ضمانتیں دیتی ہیں یامقدمات ختم کرنے کا حکم دیتی ہیں تو ہمارے سر آنکھوں پر، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی، قانون کے مطابق پیش رفت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج