04:52 am
سیاسی اختلافات بُھلا کر سینئر صحافی سلیم صافی عمران خان کی حمایت میں اٹھ کھڑ ے ہوئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تجزیہ کار سلیم صافی نے عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے خلاف توہینِ مذہب کے مقدمے کی مذمت کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے کہا کہ
عمران خان اوران کےساتھیوں نےسیاسی مقاصد کےلئے مذہبی کارڈ کو بری طرح استعمال کیا۔ احسن اقبال کی طرح ہزاروں کی زندگیاں خطرےمیں ڈالیں۔لیکن بدی کاجواب بدی سے نہیں دیاجاتا۔ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کےخلاف توہین مذہب کی بنیاد پرمقدمات درج کر نے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔خیال رہے کہ مسجد نبوی ﷺ میں سیاسی نعرے بازی پر پاکستان کی حکومت نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈر شپ سمیت 150 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج