07:55 pm
سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں  پیدا ہوگئی تھیں: شیخ رشید بول پڑے

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آخرکار بتا ہی دیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کے جانے کی وجوہات کیا تھیں۔ ایک امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں شیخ رشید نے اعتراف کیا کہ سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں جو
نہیں ہونی چاہئے تھیں، فوج جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے۔روزنامہ " جنگ " کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ کچھ ایسا ہوا کہ اتحادی جماعتیں ساتھ چھوڑ کر حزب اختلاف کے ساتھ جا ملیں۔ قبل از وقت انتخابات کے لیے عمران خان حکومت کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں، حکومت سے بات چیت کے لیے ضروری ہوگا کہ مقتدر قوتیں ضامن بنیں۔ تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا مقصد ملک میں مارشل لاء کا نفاذ نہیں، عمران خان لاکھوں افراد کو اسلام آباد میں جمع کرنے جارہے ہیں۔ ایسی صورت میں ملک بے یقینی کی صورت حال میں چلا جائے گا، خانہ جنگی بھی ہو سکتی ہے، ماضی میں جھوٹے مقدمات میں کئی سال جیل کاٹ چکا ہوں، اب بھی گرفتاری کے لیے تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کی تاریخ لیے بغیر لانگ مارچ کے شرکا اسلام آباد سے واپس نہیں جائیں گے، عمران خان اداروں سے محاذ آرائی نہیں چاہیں گے، اداروں سے محاذ آرائی کی صورت پیدا ہوئی تو اس کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا۔شیخ رشید ن کا مزید کہنا تھا کہ سیاست سے ریٹائرمنٹ کا ارادہ تھا مگر اب عمران خان کے کہنے پر انتخابات میں حصہ لوں گا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور