03:45 pm
امریکاسپرپاور،برابری کی سطح پردوستی چاہتےہیں ،شہباز گل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءشہبازگل نے کہاکہ ہم امریکا سے برابری کی سطح پر دوستی چاہتے ہیں،ایسی دوستی چاہتے ہیں جیسے دوست ہوتے ہیں،بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء نے کہاکہ روس کے دورے کا مشورہ تمام
اسٹیک ہولڈرز نے دیا،کسی ایک سپر پاور کی گود میں بیٹھ کر باقیوں کو ناراض نہیں کرینگے،جہاں سے سستی گیس تیل ملے گا لیں گے،چین ہمارا دوست ہے اس کے ساتھ بھی چلیں گے،پوری قوم کوایک ڈاکٹرائن بتائی گئی ،انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرائن میں بتایا گیا پاکستان کو معاشی طور پر اوپر کرنا ہے،چند مہینے پہلے نیشنل سیکیورٹی پالیسی آئی،فوکس تھا کہ سب سے پہلے معیشت کو بہتر کرنا ہے،ہم کسی ملک کو مردہ باد نہیں کہنا چاہتے،ڈالر نیچے رکھنے کے لیے انہوں نے24ارب روپے مارکیٹ میں جھونکے،انہوں نے کہاکہ آج مہنگائی پرخاموش ہوامیرہوگئے ہویاغریب؟ڈالر175روپے پربری حالت میں تھاآج 187کاہوگیاہے،آپ کو3700ارب پرٹیکس کلیکشن ملی آج 6500ارب پرچھوڑ کرگئےمزیدایک سال ملتاتوآٹھ ہزارارب کوکراس کرتے۔انہوں نے کہاکہ اسٹیٹ بینک گورنربہترین کام کررہاتھااسے فارغ کردیاگیاہمارے زمانے میں حج چارلاکھ کاتھاتویہودی ایجنٹ کہہ دیاگیا

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار