10:59 am
حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانیوالے لاہور ہائیکورٹ کے جج کیخلاف گورنر پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

 لاہور(نیوزڈیسک ) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کا فیصلہ سنانے والے لاہور ہائی کورٹ کے جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا ہے ۔گورنر ہاؤس پنجاب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا
کہ جسٹس جواد حسن نے غیر آئینی فیصلہ کیا، میں ان کے خلاف بطور گورنر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیج رہا ہوں، میں نے علاقے کے ایس ایچ او سے چیف جسٹس تک کو کہا کہ یہ غیر آئینی ہے، سپیکر حلف لے رہا ہے کدھر لکھا ہے کہ صدر اور گورنر کے علاوہ کسی کے پاس حلف کا اختیار ہے۔انہوں نے کہا کہ میں آج فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ پنجاب کی عدلیہ نے سارے بحران کے باوجود کوئی غیر آئینی فیصلہ نہیں سنایا، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان سے پہلے عدلیہ کو دھوکا دے کر فیصلہ لیا گیا، سی ایم آفس خالی نہیں ہوا اور آپ نے الیکشن کرالیا، دنیا کے کسی سٹینڈر میں اسے الیکشن نہیں کہہ سکتے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ ایک آئینی ادارہ دوسرے آئینی اداروں میں مداخلت نہیں کرتا، عدلیہ کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں مداخلت نہ کریں، آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ لاہور ہائی کورٹ کو پھر استعمال کرلیں گے۔عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ میں نے آرمی چیف سے کہا کہ مجھے ایک کپتان یا ایک کمپنی دے دیں، اگر آرمی چیف صاحب مجھے صرف1 صوبیدار اور 4 فوج کے جوان ہی مہیا کردیں تو میں خود اس غیر آئینی و غیر قانونی جعل ساز وزیراعلیٰ کو گرفتار کرواکے جیل میں ڈلواؤں گا، میں کل صدر پاکستان سے ملوں گا اور کچھ چیزیں آرمی چیف کے سامنے بھی رکھوں گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیا

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے سگے بھائی اور اپنی بیوی کو ایسے حال میں دیکھ لیا کہ فوری جان لے لی

ن لیگی رہنمائوں پر طنز یا معاملہ کچھ اور ؟بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اے ٹی ایم صارفین ہوشیار، پاکستانی چور عوام کو اے ٹی ایم پر کیسے لوٹتے ہیں ؟گرفتار افراد نے مکمل طریقہ واردات بتا دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  جیو نیوز سے وابستہ پاکستان کے سینئر اور معروف صحافی اچانک انتقال کر گئے

پاکستان میں ڈالر کا ریٹ پاکستانی 5روپے کے برابر ہونے والا ہے ؟سابق صدر آصف زرداری کا حیران کن بیان سامنے آتے ہی نئی بحث چھڑ گئی

چند ہفتوں بعد عمران خان دوبارہ وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے ہیں ، بڑی پیشینگوئی سامنے آگئی

مفتاح اسماعیل سابق حکومت کاآئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا معاہدہ سامنے لے آئے