11:44 am
گرفتاری کا خوف ، شیخ رشید نے بڑا اقدام اٹھا لیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری جمع کر ادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید اس وقت لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں موجود ہیں ،  ضمانت قبل
از گرفتاری کی درخواست شیخ رشید کے وکیل نے کرائی جس پر سماعت کچھ دیر بعد جسٹس ملک شہزاد احمد خان کریں گے ۔واضح رہے کہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق پہلے ہی گرفتار ہیں اور اس وقت 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں ،شیخ رشید کیخلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں 8مقدمات درج ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا: رانا ثنا کی پی ٹی آئی کو وارننگ

شہباز شریف کے 3 اہم ترین ساتھی اللہ حافظ کہنے کو تیار ، 20مئی تک حکومت کے خاتمے کی پیشینگوئی کر دی گئی ، اندرونی بڑی خبر

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیا

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے سگے بھائی اور اپنی بیوی کو ایسے حال میں دیکھ لیا کہ فوری جان لے لی

ن لیگی رہنمائوں پر طنز یا معاملہ کچھ اور ؟بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اے ٹی ایم صارفین ہوشیار، پاکستانی چور عوام کو اے ٹی ایم پر کیسے لوٹتے ہیں ؟گرفتار افراد نے مکمل طریقہ واردات بتا دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  جیو نیوز سے وابستہ پاکستان کے سینئر اور معروف صحافی اچانک انتقال کر گئے

پاکستان میں ڈالر کا ریٹ پاکستانی 5روپے کے برابر ہونے والا ہے ؟سابق صدر آصف زرداری کا حیران کن بیان سامنے آتے ہی نئی بحث چھڑ گئی