12:40 pm
عمران خان کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟ترین گروپ بھی کھل کر میدان میں آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )ترین گروپ کے اراکین نے جہانگیر ترین کو کھل کر عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا کہناتھا کہ آئندہ ہفتے ترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اجلاس میں سیاسی فیصلے ، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، ترین گروپ سیاست میں فعال کردار ادا ک1ر
رہاہے ، جہانگیر ترین کی صحت بہتر ہے اور آئندہ ہفتے سیاسی سرگرمیاں شروع کر دیں گے ۔ جہانگیر ترین کی قیادت میں گروپ کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔یاد رہے کہ عمران خان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماوں کی پی ٹی آئی کے لیے بہت جدوجہد ہے، دونوں گیارہ سال پہلے پارٹی میں آئے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پر چینی کمیشن بنانے پر اختلافات شروع ہوئے جب کہ علیم خان نے دریائے راوی میں 300 ایکڑ اراضی لے لی اور اس کو قانونی قرار دلوانا چاہتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ان دونوں کے لیے کرپشن اہمیت نہیں رکھتی اس لیے یہ لوگ ن لیگ کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے ہیں۔اگر ان دونوں افراد کا میرا والا نظریہ ہوتا تو آج میرے ساتھ ہوتے۔انہوں نے کہا کہ علیم خان پر نیب کے بھی کیسز تھے جب کہ ان کا نام پنڈورا لیکس میں بھی آیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز