12:51 pm
عمران خان کا احتساب شروع ، حکومت نے سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ کے 4 ملازمین کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ جن ملازمین کی تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان میں طاہر اقبال، محمد نعمان افضل، محمد ارشد اور
محمد رفیق شامل ہیں، 2008 سے 2022 تک ان ملازمین کے نجی اکاونٹس میں جتنی رقوم آئیں ان کا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 4 ملازمین کے نجی اکاونٹس میں آنے والی بھاری رقوم کا ریکارڈ سٹیٹ بینک سے منگوایا جا رہا ہے، شواہد کی روشنی میں گرفتاریاں بھی عمل میں آئیں گی۔ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کے 2013 سے 2022 کا ریکارڈ بھی منگوایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں صرف 5 سال تک کے عرصے کا ریکارڈ ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے انٹرنیشنل بینک اکاونٹس کے ریکارڈ کے لیے عالمی بینکس کو خط لکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے دور میں ڈیٹا ایکسچینج معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت کارروائی کی جائے گی، معاہدے کے تحت ایف بی آر کو قانونی اختیار حاصل ہے کہ وہ عالمی بینکس سے ریکارڈ لے سکتا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ امریکا، برطانیہ، کینیڈا، ناروے، فن لینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سمیت دیگر غیر ملکی بینک اکاونٹس کا ریکارڈ حاصل کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

افغانستان میں فوجی اور انٹیلی جنس آپریشن کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاہدے کے قریب ہیں،امریکی حکام کا بیان

پولیس اہلکار جلاد بن گیا، اہلیہ اور بیٹی سمیت 3افراد کو قتل کردیا،انتہائی افسوسناک خبر

لانگ مارچ میں انتشار ہوا تو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا: رانا ثنا کی پی ٹی آئی کو وارننگ

شہباز شریف کے 3 اہم ترین ساتھی اللہ حافظ کہنے کو تیار ، 20مئی تک حکومت کے خاتمے کی پیشینگوئی کر دی گئی ، اندرونی بڑی خبر

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیا

پاکستان کے اہم شہر میں شوہر نے سگے بھائی اور اپنی بیوی کو ایسے حال میں دیکھ لیا کہ فوری جان لے لی

ن لیگی رہنمائوں پر طنز یا معاملہ کچھ اور ؟بینظیر نے ملک سے باہر جانے کا مشورہ دیا تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اے ٹی ایم صارفین ہوشیار، پاکستانی چور عوام کو اے ٹی ایم پر کیسے لوٹتے ہیں ؟گرفتار افراد نے مکمل طریقہ واردات بتا دیا