03:11 pm
میرا نام عزت سے لیں آپ کا نام بھی عزت سے لوں گا، علیم خان نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ٹی وی پر مناظرے کا چیلنج کر دیا اور ساتھ کہا میرا نام عزت سے لیں آپ کا نام بھی عزت سے لوں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق علیم خان کا کہنا ہے کہ
عمران خان ، جہانگیر ترین ملکر ٹی وی پر آ جائیں ،آپ کے پاس جو کچھ ہے بتا دیں ہم بھی بتا دیں گے کہ ہمارے پاس کیا کچھ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاست کر لیں لوگوں کو ورغلائیں لیکن میں سچ بولوں گا، ہم مصلحت کے تحت خاموش ہیں ۔اپنے وزرا کو دیکھیں کون سفیروں کو ملتا رہا،میں امریکی اور یورپین سفیر کو عمران خان کے گھر ملا تھا ، آپ ملیں تو محب وطن کوئی اور ملے تو غداریہ کیسا سٹینڈرڈ سیٹ کیا ہے ۔علیم خان نے مزید کہا کہ عمران خان نے الزام لگایا کہ میرے پاس 300ایکڑ زمین ہے ، میرے پاس 300نہیں 3000 ایکڑ ہے ، یہ سوسائٹی 2010 میں بھی میرے پاس تھی اورآج بھی میرے پاس ہے ،میں نے یہ زمین مارکیٹ ریٹ پر خریدی لیکن عمران خان نے روڈا کے تحت زمین سرکاری ریٹ پر خرید کر ڈویلپرز کو دیں،اب تفتیش ہونی چاہیے کہ یہ زمینیں کن ڈویلپرز کو دی گئیںاو رکس بنیا دپر دی گئیں۔ سابق وزیر پنجاب کا کہنا تھا کہ 2010سے 2018تک عمران خان کیساتھ اپوزیشن میں کھڑا رہا،کیا 10سال پہلے مجھے پتا چل گیا تھا کہ عمران خان 2018میں وزیر اعظم بنیں گے اور میں یہ زمین لیگالائز کرواوں گا ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز