05:11 pm
وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے ٹھنڈیانی روڈ پر جاری ٹینڈر پر فوری کام شروع کروانے کی ہدایت دیدی

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب نے یونین کونسل کٹوال کا دورہ کیا اور اس موقع پرحاجی محمد اسلم مرحوم کے گھر بھی گئے ۔انہوں نے حاجی محمد اسلم مرحوم کے ایصال وثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی
اور ان کی فیملی کے ساتھ اظہار افسوس کیا ۔حاجی محمد اسلم مرحوم جو کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے سب سے پرانے سیاسی و سماجی درینہ دوستوں میں سے ایک تھےاور کچھ عرصہ قبل دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے مرتضیٰ جاوید عباسی نےاس موقع پر ٹھنڈیانی روڈ پر ایک گاڑی کا خوفناک حادثے کی صورت میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ۔جبکہ صوبائی حکومت کو ٹھنڈیانی روڈ پر جاری ٹینڈر پر فوری کام شروع کروانے ہدایت جاری کی اور کہا کہ وقت پرروڈ کا کام کیا جائے تاکہ روز بروز اس روڈ پر حادثات میں کمی لائی جا سکے۔۔ان کے ہمراہ حفیظ عباسی صاحب اور ملک نیاز اعوان صاحب اور علاقے کی بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔

تازہ ترین خبریں

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا