06:38 pm
20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، عمران کا میانوالی میں جلسہ

میانوالی (نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان میانوالی میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میانوالی کو نہیں بھولوں گا۔عمران خان نے کہا کہ 20 مئی کے بعد کسی بھی وقت اسلام آباد آنے کی کال دے دوں گا، نہ کوئی کنٹینر آپ کو روکے گا ،نہ رانا ثنااللہ آپ کو روکے گا۔میانوالی میںجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ
وعدہ ہےجب تک زندہ ہوں ،عوام کوجھکنےنہیں دوں گاہم کسی کی غلامی نہیں کریں گے ،انہوں نے کہاکہ امریکانےمیرجعفراورمیرصادق سےملکرمنتخب حکومت کوہٹایا،جب تک یہ چورجیلوں میں نہیں جاتے،عمران خان جہادکرےگا،یہ ہم پرہےکہ اقبال کےشاہین بنناہےیابوٹ پالش کرناہے،ہمیں امریکاکی غلامی کی ضرورت نہیں،ہم کسی کےسامنےنہیں جھکتے،ہم آزاد ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ کسی صورت امپورٹڈحکومت کومسلط نہیں رہنےدیں گے،تم جدھربھی جاوَگےلوگ تمہیں چوراورغدارکہیں گے

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا