07:02 pm
والد کو کب قتل کیا گیا اور خود اس وقت کہاں پر ہیں ؟ (ن) لیگی ایم پی اے میاں نوید کا بیان سامنے آ گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )  لیگی رکن صوبائی اسمبلی میاں نوید نے والد رانا احمد علی کو ق ت ل کیے جانے کی تصدیق کر دی ہے اور بتایا کہ میں لاہور میں ہوں اور اطلاع فون کے ذریعے ملی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیگی ایم پی اے کا کہناتھا کہ ریسکیو اداروں کا کہناہے کہ واقعہ4سے5 گھنٹے قبل پیش آیا، لاہور میں اطلاع ملی ہے اب پاکپتن جارہاہوں ، گھریلو ملازمین کی 
جانب سے فون پر اطلاع دی گئی ۔ آئی جی پنجاب نے ق ت ل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ہدایات جاری کر دی ہیں اور کہاہے کہ واقعہ کے حقائق سامنے لاتے ہوئے ملزمان کو جلد پکڑا جائے گا، لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے ۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے