08:16 pm
سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلان ،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کا سرکاری دفاتر کو ہفتے میں 6 دن کام کرنے کا حکم۔وفاقی سرکاری ملازمین نے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فیصلہ مستردکردیا ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین نے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے 12 مئی کو پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ۔احتجاج کی قیادت آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کرے گا، احتجاج میں ملک بھر سے
وفاقی اداروں کے ملازمین شرکت کریں گے،احتجاج میں وفاقی وزارتوں، محکموں، ڈویڑنز کے ملازمین شرکت کریں گے، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے اعلان کیا ہے کہ 12 مئی پارلیمنٹ ہاوس احتجاج پرامن ہو گا،12 مئی احتجاج کا فیصلہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس اجلاس میں کیا گیا۔سرکاری ملازمین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہفتہ کی چھٹی بحال اور تنخواہ میں اضافہ کیا جائے،پے اینڈ پنشن کمیشن کی رپورٹ شائع کر کے مکمل عملدرآمد کیا جائے،اپ گریڈیشن، ٹائم اسکیل پروموشن سمیت تمام مسائل حل کئے جائیں۔

تازہ ترین خبریں

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان ،پٹرول8 اور ہائی سپیڈ ڈیزل5 روپےفی لٹرسستا ہوگیا

پیمر ا کا نیا ضابطہ اخلاق ، ملک کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کا بلیک آئوٹ کرنے کی ہدایت

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے