10:23 am
مفتاح اسماعیل سابق حکومت کاآئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا معاہدہ سامنے لے آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل  پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافے سےمتعلق تحریک انصاف  حکومت کا انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )سےمعاہدہ سامنےلےآئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا رابطے
کی سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی دستاویز ات کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس کے مطابق سابق حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا کہ نومبر 2021 میں پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں 4 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا اور دسمبر میں بھی 4روپےلیٹر اضافہ کیاگیا ہے۔معاہدے کے مطابق حکام پیٹرول اور ڈیزل میں بتدریج 4 روپے فی لیٹراضافہ کرتے جائیں گے، جب تک کے لیوی 30 روپے فی لیٹر تک نہ پہنچ جائے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے کسی قسم کی یقین دہانی کی تردید کی تھی ،انہوں نے آئی ایم ایف کو جون 2022 سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی یقین دہانی کرانے سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم نے سبسڈی دینے کا طریقہ دیا تھا،مفتاح صا حب آپ عوام پر بوجھ نہ ڈالیں اور تسلیم کریں کہ پی ٹی آئی کی پالیسی درست تھی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز