09:16 pm
وفاقی وزیر صحت خودکو منا بھائی ایم بی بی ایس کےکردار سے ملانے پر خوش،کیاکہہ دیا،جان کرآپ بھی ششدر رہ جائیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل خود کو منا بھائی ایم بی بی ایس کے کردار سے ملانے پر خوش ہیں۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ انہیں منا بھائی کا کردار بہت پسند ہے ، فلم بھی بہترین ہے، منا بھائی جادو کی ایک جپھی سے سب ٹھیک کرلیتا ہے ۔وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا
تھا کہ مجھے جو کردار دیا گیا اس کے لیے شکریہ، پرویز خٹک کو وزیردفاع بنایا تو ہم نے کچھ بولا ؟عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمت میں جب اضافہ ہوا اس وقت ڈالر 156کا تھا، ہمارا کلچر ہے ایک چیز کی قیمت بڑھ گئی تو وہ کم نہیں ہوتی، یہ ایک چیلنج ہے جس کے لیے حکمت عملی بنا رہے ہیں، میرےپاس بھی قیمت بڑھانے کی تجویز لائی گئی، میں نے منع کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ کورونا سے اموات پر عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ پر ہم نے ردعمل دیا ہے، 2 لاکھ60 ہزار اموات نہیں ہوئیں، صرف32ہزار اموات ہوئیں ہیں، کچھ سافٹ ویئرتجزیاتی طور پر ایسا فارمولا لگادیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی