09:18 pm
کراچی ضمنی انتخاب،کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری ،تحریک انصاف حصہ لے گی یانہیں،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

کراچی(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی II کے ضمنی انتخاب کیلئے مختلف جماعتوں نے 68 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ ریٹرننگ افسر عبدالرزاق کے مطابق نامزدگی فارم حاصل اور جمع کرانے کی تاریخ 7 سے 10 مئی مقرر
ہے اور پہلے ہی روز ایم کیو ایم،پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی،مہاجر قومی موومنٹ،جماعت اسلامی،پی ایس پی اور جی ڈی اے نے 68 کاغذات نامزدگی لے لیے ہیں مگر ابھی کسی بھی امیدوار نے نامزدگی فارم جمع نہیں کرایا۔ 10 مئی کے بعد 14 مئی تک امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی, 17 مئی تک منظور اور مسترد کاغذات پر اپیلیں کی جاسکتی ہیں، 21 مئی تک ٹریبونل ان اپیلوں پر فیصلے کرے گا, 23 مئی کو نظر ثانی فہرست جاری کی جائے گی، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 24 مئی مقرر کی گئی ہے،امیدواروں کی حتمی فہرست بھی اسی روز آویزاں کی جائے گی, 25 مئی کو انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،این اے 240 پر ضمنی انتخاب 16 جون کو ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی کی یہ نشست ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ 2018 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے اقبال محمد علی نے 61 ہزار 165 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ٹی ایل پی 30 ہزار 535 ووٹ لے کر دوسرے اور پی ٹی آئی کے امیدوار 29 ہزار 941 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے تھے۔ اس نشست پر ایم ایم اے کو 19 ہزار 323 ووٹ, مہاجر قومی موومنٹ کو 14 ہزار 376 ووٹ, پیپلز پارٹی کو 7 ہزار 586 ووٹ اور پی ایس پی کو 6 ہزار 661 ووٹ ملے تھے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی

عمران خان کی حکومت کو بیرونی حکم پر گرایا گیا لیکن اکیلا عمران خان ساری پی ڈی ایم پر بھاری ہے

نامور صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا میرا نہیں بلکہ کس کا فیصلہ تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی بار کھل کر بتا دیا

صدر مملکت اور چئیرمین سینیٹ کاعہدہ کس پارٹی کو ملے گا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پاور شئیرنگ کا آخری مرحلہ بھی مکمل کر لیا

عامر لیاقت کیوں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے؟ دانیا شاہ کا ایک اور سنگین ترین الزام

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

منحرف ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض کے بیٹے کی شادی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، عمران خان نے ان کے بچوں کی شادی کے حوالے سے کیا کہا تھا ؟ 

شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کرنے والے سابق FIAڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان اچانک انتقال کر گئے