09:27 pm
اگلے دو ہفتوں میں حکومت ختم ہوجائے گی،اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اگلے دو ہفتوں میں حکومت ختم ہوجائے گی،اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

09:27 pm

جہلم : سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت شہباز شریف کےپاس168ممبرز ہیں،3 انہیں چھوڑچکے ہیں لہٰذا حکومت چند دن کی مہمان ہے۔یہ بات انہوں نے لدھڑہاؤس جہلم میں میڈیا سے گفتگو
کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو پارلیمنٹ میں اکثریت کیلئے172ممبرز اور صوبہ پنجاب میں186ممبرز چاہیئں، اس وقت شہباز شریف کے پاس168ممبرز ہیں،3انہیں چھوڑ کر جاچکے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ انشا اللہ انصاف ہوگا اور منگل یا بدھ تک 25افراد الیکشن کمیشن سے نااہل ہوں گے۔مسلم لیگ ن کے پاس171ممبران رہ جائیں گے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اتحاد سے176تعداد ہوجائے گی، انشاء اللہ عزوجل موجودہ حکومت بدھ یا جمعرات کو ختم ہوجائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے 20مئی کے ملتان جلسے سے قبل حکومت گرجائے گی، زیادہ سے زیادہ 2ہفتے میں حکومت ختم ہوجائے گی پھرالیکشن کی طرف بڑھاجائیگا، الیکشن کمیشن میں وفاقی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کے علیحدہ کیسز ہیں، ہماری ترجیح صوبائی اسمبلی کیس پر ہے، ممبران قومی اسمبلی کا کیس چلے گا۔سابق وزیر نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کا اوپن اینڈ شٹ کیس ہے اس کو کیوں رکھ کے بیٹھے ہیں، ایک طرف کہتے ہیں کہ عدالتیں 24گھنٹے کھلی ہیں، دلائل مکمل ہوچکے ہیں، صوبائی اسمبلی ممبران کا جلد فیصلہ سنائیں تاکہ پنجاب میں بحران ختم ہو، جب بھی بحران حد سے بڑھتا ہےتوآخر کار آپ ووٹرز کے پاس ہی جاتے ہیں۔ان کے ساتھ عوام ہے نہ ممبران کی اکثریت ہے، یہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کے زور پر اقتدار سے چمٹے ہوئے ہیں، رواں سال کےآخر میں گندم کا بحران جنم لے گا آٹاعوام کو نہیں ملے گا، حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں بڑھانی ہیں یا نہیں۔کسی حکومت نے توہین مذہب کے قوانین مخالفین کیخلاف استعمال نہیں کیے، پاکستان میں وکلا نے اس معاملے پر سخت مخالفت کی جس پران کا شکر گزار ہوں، پاکستان بارکونسل، سپریم کورٹ بار نے اس معاملےکی مذمت تک نہیں کی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شہباز گل پی ٹی آئی کی ایک طاقتور، مؤثرآواز ہے جسے دبانے کی کوشش کی گئی، پاکستان میں ایسی آوازیں دبانے کیلئے ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی