12:29 pm
سنگین الزامات کے بعد عامر لیاقت حسین نے دانیا شاہ کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر خلع کی خبروں کے بعد رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو ان فالو کر دیا۔گزشتہ روز عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی تھی جس میں انھوں نے آگاہ کیا تھا کہ انھوں نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ بعد ازاں دانیہ شاہ
نے عامر لیاقت پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ وہ نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتے، عامر لیاقت جیسے دکھتے ہیں ویسے بالکل نہیں ہیں۔دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ ‏شادی کے 4 ماہ کسی اذیت سے کم نہیں تھے، عامر لیاقت نشہ کرکے تشدد کرتے تھے، وہ شیطان سے بھی بدتر ہے۔‏‎ عامر لیاقت کی جانب سے پہلے ان تمام الزامات کی تردید کی گئی لیکن بعد میں ان کی جانب سے بھی دانیہ شاہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے متعدد وائس نوٹ جاری کیے گئے۔ایک اسٹوری میں عامر لیاقت نے اہلیہ کو ان فالو کرنے کا اعلان کیا اور اپنی انسٹا اسٹوری میں اپنی پہلی اور دوسری اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’گوکہ دونوں کو طلاق نہیں دی لیکن وہ دونوں غیرت مند اور باحیا تھیں، دونوں نے میری عزت کی حفاظت کی، اُن دونوں نے پہلے اپنے نام کے ساتھ میرا نام ہٹایا اور پھر طلاق مانگی۔‘اُنہوں نے دانیہ شاہ کو کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’اور تُم کتنی بہادر ہو کہ 15 سال کی عُمر میں طلاق لینے چل پڑی ہو، میں اب تمہیں اَن فالو کرتا ہوں۔‘خیال رہے کہ 10 فروری 2022 کو عامر لیاقت کی تیسری شادی کی خبریں سامنے آئی تھیں۔اس سے قبل عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ نے بھی عامر لیاقت پر الزامات عائد کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

نامور صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا میرا نہیں بلکہ کس کا فیصلہ تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی بار کھل کر بتا دیا

صدر مملکت اور چئیرمین سینیٹ کاعہدہ کس پارٹی کو ملے گا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پاور شئیرنگ کا آخری مرحلہ بھی مکمل کر لیا

عامر لیاقت کیوں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے؟ دانیا شاہ کا ایک اور سنگین ترین الزام

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

منحرف ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض کے بیٹے کی شادی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، عمران خان نے ان کے بچوں کی شادی کے حوالے سے کیا کہا تھا ؟ 

شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ سمیت کئی کیسز کی تفتیش کرنے والے سابق FIAڈائریکٹر ڈاکٹر رضوان اچانک انتقال کر گئے

چینی کی قیمت مستحکم رکھنے کیلئے حکومت کا بڑا ایکشن ۔۔ چینی مافیا پر بجلیاں گرادیں