02:19 pm
وفاقی حکومت نے کس خاتون کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں قائم اتحادی حکومت کی طرف سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے
وزیراعظم نے ایم کیو ایم کی رہنماء کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدر کو ارسال کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ چند روزقبل وفاقی حکومت نے گورنرسندھ کیلئے ایم کیوایم پاکستان سے نام مانگے تھے ، جس کے جواب میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان نےگورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کیے ، جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں رہنما ایم کیو ایم نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشورزہرہ شامل تھے ، بتایا گیا تھا کہ ایم کیوایم پاکستان میں سنئیرڈپٹی کنوینرعامرخان گورنرسندھ کے لئے مضبوط ترین امیدوار ہیں، جبکہ سابق وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم اورنسرین جلیل بھی گورنرسندھ کے عہدے کی امیدواروں میں شامل ہیں ، عامرخان ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینئر ہیں اور ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے متعدد ارکان کی حمایت حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ وہ تنظیمی معاملات ح پر بھی بھرپور گرفت رکھتے ہیں ، اس لیے عامرخان گورنرسندھ کے لئے مضبوط ترین امیدوار ہیں۔علاوہ ازیں وزیراعظم شہبازشریف نے حکومت بنانے اور چلانے کے لیے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ناگزیر قرار دے دیا تھا، وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے یہ بیان اس وقت سامنے آیا تھا جب انہوں نے کابینہ کی تشکیل کےبعد اتحادیوں سے ملاقاتیں شروع کی تھیں ، جس کے پہلے مرحلے میں وزیراعظم نے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی سے پارلیمینٹ لاجز میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا گیا کہ ایم کیو ایم کے رہنماء وسیم اختر، امین الحق اور جاوید حنیف بھی ملاقات میں شریک ہوئے، مسلم لیگ ن کی طرف سے رانا ثناءاللہ ، سعد رفیق ، ایاز صادق اور مریم اورنگزیب نے ملاقات میں شرکت کی ، اس موقع پر گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت بنانے اور چلانے کیلئے ایم کیو ایم کا مضبوط ساتھ ناگزیر قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عمران خان کا بیانیہ ملک کو دو لخت کرنے کی سازش ۔ آصف زردری نے کپتان  پر سنگین الزام عائد کردیا

عمران خان کی حکومت کو بیرونی حکم پر گرایا گیا لیکن اکیلا عمران خان ساری پی ڈی ایم پر بھاری ہے

نامور صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا میرا نہیں بلکہ کس کا فیصلہ تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی بار کھل کر بتا دیا

صدر مملکت اور چئیرمین سینیٹ کاعہدہ کس پارٹی کو ملے گا؟ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے پاور شئیرنگ کا آخری مرحلہ بھی مکمل کر لیا

عامر لیاقت کیوں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے؟ دانیا شاہ کا ایک اور سنگین ترین الزام

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

منحرف ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض کے بیٹے کی شادی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، عمران خان نے ان کے بچوں کی شادی کے حوالے سے کیا کہا تھا ؟ 