02:20 pm
فواد چوہدری نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کس دکان کا پتہ پوچھ لیا؟ دلچسپ خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اس دکان کا پتہ پوچھ لیا جہاں پر مفتاح اسماعیل کے بقول 800روپے میں 20کلو آٹے کا تھیلا مل رہا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف
کے اہم رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھاکہ پیارے مفتاح بھائی دکان کا پتہ بتابھیج دیں جہاں سے 800روپے میں آٹے کا تھیلا مل رہا ہے ،عوام کی پرزور فرمائش ہے ۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ہیش ٹیگ لکھا امپورٹڈ حکومت نا منظوراور ساتھ ہی مختلف ٹی وی چینلز کے سکرین شاٹ بھی شیئر کیے جن کے مطابق مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300روپے تک لے آئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی