02:21 pm
وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا استعفیٰ قبول کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئر مین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین چیئرمین واپڈا کے عہدے سے مستعفی ہو گئے تھے انہوں
نے اپنی استعفیٰ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوایا تھا جو آج قبول کر لیا گیا ہے۔مزمل حسین کو سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 2016میں تعینات کیا تھا جس کے بعد 2018میں عمران خان نے انہیں عہدے کام جاری رکھنے کا کہا تھا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن)کی حکومت بننے اور شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر انہوں نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دے دیا تھا کہ ابھی وجوہات نہیں بتا سکتا استعفیٰ قبول ہونے کے بعد وجوہات بتاوں گا اور اب شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی