03:40 pm
تحریک انصاف کا حکومت مخالف لانگ مارچ ناکام بنانے کیلئے وفاقی اور پنجاب حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی

لاہور (نیوذڈیسک)مئی کے آخری ہفتے میں  تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو  ممکنہ فائدہ پہنچانے کے خدشہ کے پیش نظر پنجاب حکومت میں  تبادلوں کا بڑا ریلا تیار 35 اضلاع کے ڈی پی اوز  ڈی سی اوز کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
،پولیس میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ناموں کی فہرست تیار ہوگئی وزیراعظم سے بھی مشاورت مکمل کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈی سی او ز ڈی پی او زآر پی اوز اور کمشنرز تبدیل کئے جائیں گے دوسرے مرحلے میں اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز تبدیل کیے جائیں گے۔ پہلے ریلے میں کئی محکموں کے سیکرٹریز " بہہ "جائیں گے پولیس نے بھی صوبہ بھر میں تبادلوں کا "بڑا پلان" تیار کر لیا گیا ۔زرعی رقبے کے ناموں کی فہرست تیار کرلی گئی ہیں وزیراعلی کی منظوری کے بعد آئندہ چند روز میں صوبے میں افسر شاہی کے تبادلوں کا بڑا ریلا آ رہا ہے اس کے لئے چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے تمام اہم افسروں کو چھٹی کے روز بھی ڈیوٹی پر بلا لیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ عمران خان کی طرف سے لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد پر چڑھائی میں پنجاب بھر کی افسر شاہی انہیں مدد فراہم کر سکتی ہے جس میں تجویز دی گئی کہ فوری طور پر پی ٹی آئی اور (ق) لیگ کے حمایت یافتہ افسروں کو فوری طور پر تبدیل کیا جانا مقصود ہے جس کی روشنی میں" بڑا پلان " تیار کیا گیا ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان