03:47 pm
وزیراعظم شہباز شریف کا سینئر صحافی حامد میر کے اعزاز میں عشائیہ، کتنی ڈشز سے تواضع کی گئی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنما اظہر مشہوانی نے انکشاف کیا ہےکہ گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا جس میں انواع و اقسام کی 32 ڈشز رکھی گئی تھیں۔مائیکروبلاگنگ 
ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں اظہر مشہوانی نے کہا کہ ایک طرف شہباز شریف کہہ رہے ہیں کہ میں اپنے کپڑے بیچ کر آٹا سستا کروں گا دوسری طرف گزشتہ رات وزیراعظم ہاؤس میں صرف ایک شخص حامد میر کیلئے خصوصی اعشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں بے شمار ڈشز کے 32 کورسز چلائے گئے۔اظہر مشہوانینے حامد میر کو چیلنج کرتے ہوئے مخاطب کیا اور کہا کہ اگر عشائیے کی بات غلط ہے تو حامد میر اس کی تردید کردیں۔دوسری جانب اینکر پرسن ملیحہ ہاشمی نے اس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے شہبازشریف نے کل رات حامد میر کی خصوصی دعوت کی جس میں 32 مختلف ڈشز کا اہتمام ہوا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان