04:17 pm
انا للہ وانا الیہ راجعون،معروف عالم دین ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان کے معروف اسلامی سکالر مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے مشہور عالم دین مفتی سردار علی حقانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثے میں مفتی سردار علی حقانی جاں بحق ہو گئے ،حادثہ کوہاٹ روڈ پر درہ آدم خیل کے علاقے زوڑ کلی کے قریب پیش آیا،حادثے میں مفتی
سردار علی کا محافظ ایک ساتھی اور ڈرائیور زخمی ہوئے ۔مفتی سردار علی حقانی نے ابتدائی تعلیم چارسدہ میں حق نواز حقانی شہید کے قائم کردہ مدرسہ دارالعلوم جامعہ محمدیہ مٹہ مغل خیل سے حاصل کی، پھر دار العلوم حقانیہ سے دورۂ حدیث اور تخصص کی تعلیم حاصل کی، وہ انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ضلع نوشہرہ کے امیر بھی تھے۔مفتی سردار علی حقانی کو 2018ء میں پاکستان راہ حق پارٹی اور اہلسنت والجماعت نوشہرہ نے پی کے 63 پر مشترکہ امیدوار نامزد کرکے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا تھا تاہم وہ اس الیکشن میں صرف 1113 ووٹ حاصل کر سکے تھے اور پی ٹی آئی کا امیدوار جمشید الدین اس حلقہ سے 24760 ووٹ لے کر کامیاب ہوا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کے خطاب کو یوٹیوب پر عمران خان کے مقابلے میں کتنے لوگوں نے دیکھا؟حیران کن تفصیلات آگئیں

عرب ملک میں گردوغبارکا طوفان: متعدد پروازیں اتر نہ سکیں، پروازوں کا شیڈول متاثر

پہلے سبز ہلالی پرچم کی تیاری میں ہندو نوجوان نے کیسے مدد کی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میثاق معیشت ایک احمقانہ خیال، کوئی بھی ذی ہوش شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کرسکتا

پرچم کشائی کی تقریب کے دوران فائرنگ،ہر طرف ہلچل مچ گئی

موسلادھار بارشوں  کی پیشگوئی، الرٹ جاری کردیا گیا

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی، امریکی سفیر نے اہم پیغام جاری کردیا

آئندہ کا لائحہ عمل، کپتان کا اگلے ہفتے سے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان

خاتون مسافر پر ایئرلائن عملے کا تشدد ،ویڈیو وائرل

بارشوں اور سیلابی ریلوں سے نقصانات،بلوچستان حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار

مسلحشخصکی ائیرپورٹ کے ٹرمینل میں داخل ہوکرفائرنگ،بھگدڑ مچ گئی ،فلائٹ آپریشن معطل

عرب اسلامی ملک کی مذہبی عبادت گاہ میں آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوں کی اطلاعات