04:19 pm
سیاسی منظر عام سے غائب مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئے،نیا محاز کھولنے کا فیصلہ کر لیا

سیاسی منظر عام سے غائب مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئے،نیا محاز کھولنے کا فیصلہ کر لیا

04:19 pm

ویب ڈیسک(نیوزڈیسک)ملک کے حالیہ سیاسی منظر عام سے غائب سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئےہیں  اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کی مہم کا توڑ نکالتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے ملک بھر میں حرمت مسجد نبوی اور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کراچی اور پشاور میں بڑے
اجتماعات ہوں گے۔ترجمان جے یو آئی راشد سومرو نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام 19 مئی بروز جمعرات کو مزار قائد پر جلسہ کرے گی۔راشد محمود سومرو نے جلسے کے لیے ذمہ داران اور کارکنان کو بھرپور تیاریاں کرنے کی ہدایت کردی۔ترجمان جے یو آئی کا کہنا تھا کہ کراچی میں عوامی اجتماعات کا ریکارڈ توڑ دیں گے۔ترجمان جے یو آئی کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے اجتماعات سے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مرکزی و صوبائی قائدین خطاب کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق 21 مئی بروز ہفتہ پشاور میں بہت بڑا جلسہ ہوگا ۔اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے تقدس کو پامال کرنے والوں کا ہر محاذ پر تعاقب کریں گے ۔جے یو آئی مذہبی اقدار سمیت عوامی مفاد کے لئے ہر وقت میدان میں ہے ۔کارکن تیاریاں شروع کردیں ، نیازی کے جھوٹے بیانیے کو دفن کرنے کا وقت آگیا ہے ۔اسلم غوری نے مزید کہا کہ جے یو آئی ہی وہ واحد مذہبی سیاسی جماعت ہے جس نے جمہوریت کے ساتھ ساتھ آئین کی اسلامی دفعات اور شعائر اسلام کا تحفظ کرنا ہے ۔ جے یو آئی کا پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا مشن ان شاء اللہ جاری رہے گا ۔ایک نااہل حکومت کو اقتدار سے علیحدہ کرنے میں جے یو آئی قیادت اور کارکنوں کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا