05:59 pm
عامر لیاقت کی چوتھی شادی کی تیاری؟صارف نے ویڈیوشیئر کر دی

عامر لیاقت کی چوتھی شادی کی تیاری؟صارف نے ویڈیوشیئر کر دی

05:59 pm

کراچی (ویب ڈیسک)عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عامر لیاقت سے صلح کرنے پر موت کو ترجیح دوں گی۔ تفصیلات کے مطابق   تیسری بیوی دانیہ کے خلع کیلئے عدالت سے رجوع کے بعد  سوشل میڈیا صارفین نے  عامر لیاقت  کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ جہاں ایک طرف اس جوڑے نے اسلام آباد میں وزیر اعظم آفس میں سابق وزیر اعظم عمران خان
سے ملاقات کی اور دونوں نے چوبیس گھنٹے شہرت حاصل کی اور ٹیلی ویژن پروگراموں کو انٹرویوز کا لامتناہی سلسلہ جاری رکھا ، لیکن کون جانتا تھا کہ اس کہانی کا اختتام اس انداز میں ہو گا کہ دانیہ نے تقریباً ہر چیز کا الزام عامر لیاقت پر لگا دیا اور کہا کہ میں عامر لیاقت سے مفاہمت پر موت کو ترجیح دوں گی۔ اب جبکہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے شادی کے محض چار ماہ بعد ہی خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں اور بہاولپور سول کورٹ میں خلع لینے کا دعویٰ دائر کر دیا تو سوشل میڈیا صارفین کو عامر لیاقت کو اپنے نشانے پر رکھنے کا موقع مل گیا۔ ٹوئٹر پر ایک صارف نے عامر لیاقت کی تصویر شیئر کی جس میں انکی شرٹ پر انگریزی میں Go Away درج ہے اور لکھا کہ جب آپ عمران خان کے لیے "Go Away" کی شرٹ پہنتے ہیں لیکن اس کے بجائے آپ کی بیوی دور چلی جاتی ہے۔ ایک اور صارف نے عامر لیاقت کی دونوں سابقہ بیویوں بشری اور طوبیٰ کیساتھ دانیہ کی تصویر لگائی اور عامر لیاقت کی جانب سے ہیٹرک مکمل کرنے کا اعلان کیا۔ ملک شجاعت نامی ایک ٹوئٹر صارف نے تو حد ہی کر دی اور عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلن مسک کی بھی ماں قرار دیدیا، ساتھ ہی کم عرصے میں زیادہ دولت کمانے کا دانیہ کا حساب کتاب بھی درج کر دیا۔جبکہ عبداللہ نامی ٹوئٹر صارف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس کا عنوان دیتے ہوئے لکھا کہ عامر لیاقت اپنی چوتھی شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

کہاں بارش  اور کہاں موسم  خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے  خوشخبری دیدی

کہاں بارش اور کہاں موسم خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری دیدی

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

شہباز شریف لاہور پہنچ گئے ، نوازشریف 21 اکتوبر کو ہی وطن واپس آئیں گے ، اہم اعلان

الیکشن کمیشن  نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

نگران  وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے  ، اہم ملاقاتیں متوقع

نگران وزیراعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، اہم ملاقاتیں متوقع