10:34 am
اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کو حنیف عباسی کی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں  وزیر اعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، عدالت نےوزیر اعظم کو حنیف عباسی کی تقرری پر نظر ثانی کا حکم دیدیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں حنیف عباسی کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر ہونے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر  سماعت ہوئی ، شیخ رشید احمد عدالت پہنچے  جہاں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے  ریمارکس دیے کہ آپ اور آپ کی اتحادی جماعت پی ٹی آئی کا عدالت پر اعتماد ہے ؟، اگرآپ کوعدالتوں پراعتمادنہیں توہم کیس کسی دوسری عدالت بھیج دیتےہیں۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ عمران خان سےبھی پوچھ لیں اگرانہیں اعتمادنہیں توہم نہیں سنتے، بہت اہم اوربڑےکیسزعدالت میں زیرسماعت ہیں،عوامی جلسوں میں روز کہا جاتا ہے عدالتیں رات کو کیوں کھلیں ،سیاسی بیانیے بنائے جاتے ہیں کہ عدالت کسی کے کہنے پر کھلی ہے ۔ کل تک کی مہلت دیتے ہیں سوچ لیں کہ عدالت پر اعتماد ہے یا نہیں ۔ شیخ رشید احمد نےعدالت میں کہا کہ  میں سوچ سمجھ کر آیا ہوں اور عدالت پر مکمل اعتماد ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ  انصاف ہونابھی چاہئے اور نظر بھی  آناچاہیے۔  دوران سماعت شیخ رشید احمد نے عدالت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا جس پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ، وفاق کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ ڈویژن اور حنیف عباسی کو نوٹسز جاری کئے گئے ۔عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 17 مئی تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے

حمزہ کو جتوانے کیلئے لاہور میں بیٹھے آدمی کو چیلنج، ضمنی الیکشن جیتیں گے: عمران خان

والد کا ساتھ دینے کے لیے لندن سے واپس آ گئیں ۔۔ سیاہ آنکھوں والی دبئی کی خوبصورت شہزادی شیخہ ماہرہ زندگی کس انداز سے گزارتی ہیں؟

ملک میں تیل وگیس کی پیداوار۔۔۔قوم کوبری خبرسنادی گئی

ویزے تاخیر سے جاری ہونے والے عازمین حج کے لیے اچھی خبرآگئی

بجلی کے نرخوں میںنرخوں میں 7 روپے 91 پیسے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی ۔۔۔وفاقی وزیرتوانائی نے قوم کوخوشخبری سنادی

فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے شوہر کی شہریت سے متعلق سوال پوچھ لیا،وزیراطلاعات کے شوہرکس ملک کے شہری ہیں

میٹرو بس ٹریک پر کار سوار نوجوان اور لڑکی کی مستیاں،واقعہ کس شہرمیں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

امپورٹڈ حکمرانوں سے اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لیں گے،عوام جانتے ہیں سازش کس نے کی اور ۔۔۔سابق وزیرخارجہ حکومت پربرس پڑے

ابلتا ہوا تیل اور خزانے سے بھرا صندوق۔۔۔ غریبوں کی مدد کرنے والے ڈاکو کا حیرت انگیز محل جس نے شاہی فوج کے ہوش اڑا دیے

معیشت کی باگ ڈور کون بہتر سنبھالے گا، مفتاح یا اسحاق ڈار؟ لیگی قیادت دو دھڑوں میں تقسیم

بڑے یورپی ملک میں بدترین خشک سالی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،آرائشی فواروں کو بند ، گاڑیاں دھونے اور پودوں کو غیر ضروری پانی نہ دینے کی ہدایات

آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط کو پورا کرنے کے لیےحکومت نے پاک فوج کے بجٹ میں کتنے ارب روپے کی کٹوتی کردی ،نجی ٹی وی نے بڑادعویٰ کردیا

ملک میں سونامزیدمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،جان کرپریشان ہوجائیں گے