03:17 pm
حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا میرا نہیں بلکہ کس کا فیصلہ تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی بار کھل کر بتا دیا

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانا میرا نہیں بلکہ کس کا فیصلہ تھا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے پہلی بار کھل کر بتا دیا

03:17 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے  کہا ہے کہ مریم نواز نے فتح جنگ میں جلسے میں سابقہ آئی ایس آئی چیف کا جو نام لیا اس میں ادارے پر تنقید مقصود نہیں تھی
لہذا انکے اس بیان کو سیریس ناں لیا جائے، شہبازشریف نے یہ بات گزشتہ روز  اینکرز سے ملاقات کے دوران کہی ۔ ایک سینیئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیراعظم کا کہنا تھا کے وہ اداروں کے سیاست میں مداخلت کے حق میں بالکل نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق  اس میٹنگ کا مقصد وزیراعظم کا میڈیا کو اعتماد میں لینا تھا کہ وہ تیار رہیں کیونکہ تیل کی قیمتیں ناں بڑھانا ناگزیر ہے، لہذا میڈیا مثبت رول پلے کرے ،  معاشی صورتحال بڑے گھمبیر ہیں، حکومت کو کچھ بڑے اور سخت فیصلے کرنے پڑیں گے ۔ اس موقع پر نئے انتخابات کے متعلق سوال پر  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اتحادی حکومت ہیں اور تمام اتحادیوں کے باہمی مشورے سے ہی نئے انتخابات کی تاریخ دی جائے گی ۔ حمزہ شہباز سے متعلق سوال پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ انکا نہیں بلکہ پارٹی کا فیصلہ تھا کہ حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب بنایا جائے، حالانکہ ہم نے پرویزالہی کو بھی وزیراعلی پنجاب بنانے کیلئے مشاورت کر لی تھی لیکن وہ پی ٹی آئی کیساتھ جا ملے، اب حمزہ   کو اپنے انتخاب کو پنجاب میں ترقیاتی کاموں سے ثابت کرنا ہو گا  کہ وہ اچھا انتخاب ہیں۔ شہبازشریف کا کہناتھاکہ چار سال سے میرے خلاف انکوائریاں چل رہی ہیں،   لیکن کوئی بھی ثابت نہیں ہوا ، پی ٹی آئی حکومت سے چین کی حکومت خوش نہیں تھی، کیونکہ بڑے پراجیکٹس میں تاخیر ہو رہی تھی، اب امید ہے کے ہماری حکومت چائنہ کیساتھ تعلقات میں بہتری لائیگی۔
 
تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری