03:59 pm
تحریک انصاف کو اب تک کا زور دارجھٹکا لگ گیا، عمران خان کے اہم کھلاڑی بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل ہو گئے

تحریک انصاف کو اب تک کا زور دارجھٹکا لگ گیا، عمران خان کے اہم کھلاڑی بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل ہو گئے

03:59 pm

عمرکوٹ (نیوزڈیسک)سندھ میں مختلف مراحل میں بلدیاتی الیکشن کا اعلان ہوتے ہی عمرکوٹ ضلع میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، سیاسی پنچھی اپنی وفاداریاں تبدیل کرنےلگے،
 پی ٹی آئی کے کئی اہم کھلاڑی پیپلزپارٹی کا حصہ بن گئے۔  پیپلزپارٹی کے ایم این اے نواب یوسف تالپور کا کہناہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی سب سے بڑی قومی جماعت ہے پیپلزپارٹی ہی ملک کے مسائل معاشی مسائل حل کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے ۔گاؤں کھارڑو سید میں صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ ،پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور ،وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی پونجو مل بھیل کی موجودگی میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما دھرم داس نربھانی ،عبدالستار کھوسہ ، اور پی ٹی آئی کے رسول اعجاز پلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر پیپلزپارٹی کے ایم این اے نواب یوسف تالپور اور صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوام کا ایک سمندر ہے ہم عوام کی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں۔رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور اور صوبائی وزیر سید سردار شاہ کا کہنا تھا کہ ہم دھرم داس نربھانی ،عبدالستار کھوسہ ،رسول اعجاز پلی اور دیگر ساتھیوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کرنےپر خوش آمدید کہتے ہیں پیپلزپارٹی  کی مقامی قیادت کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی سندھ کی عوام کی خدمت کررہی ہے اور انشاءاللہ بہت جلد پیپلزپارٹی سندھ کےساتھ مرکز میں بھی اقتدار میں آئے گی، ایم این اے نواب یوسف تالپور کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ عمرکوٹ ضلع سمیت سندھ بھر میں بلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی کلین سویپ کریں گی، دوسری طرف عمرکوٹ ضلع میں پیپلزپارٹی سمیت تحریک انصاف ،مسلم لیگ نواز ، جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان ،مسلم لیگ فنکشنل اور مختلف قوم پرست جماعتوں نے اپنی بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کردی ہے، سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں سے ٹکٹوں کے حصول کےلیے درخواستیں طلب کرلی ہے.

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری