06:11 pm
لوڈ شیڈنگ میں کمی ہوئی ہے، عمران  خان کو مدعو کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی دھانددلی کی پیداوار حکومت سے جان چھڑائی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ حخومت نے سستی گیس نہیں خریدی ملک کو اربوں کا نقصان ہوا، افسوسناک بات ہے کہ ماضی کی حکومت نے تیل گیس وقت پر نہیں منگوائی۔ انہوں نے کہا کہ جب گیس دنیا میں سستی ترین تھی توانہوں نے گیس نہیں
منگوائی، مہنگا تیل منگواتے رہے دنیا جانتی ہے تیل مافیا حکومت کے نبض پرچھایا رہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یکم مئی کے بعد لوڈشیڈنگ میں کمی ہوئی ہے آئندہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں مزید کمی دیکھنے میں آئے گی اس سلسلے میں متعلقہ افسران اور عمران خان کو بھی مدعو کروں گا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں 2018 میں جو قرضہ تھا سابقہ حکومت نے اس میں 85 فیص اضافہ کیا، ایک بھی اینٹ نور عالم خان کے حلقے اور نہ کہیں پاکستان میں نظر آئے گی، گزشتہ حکومت نے قرضےلے کر آنے والی نسلوں کو مقروض کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان نے جو کل مثال دی اس سے زیادہ قبیح حرکت نہیں ہوسکتی، اس کو نہ روکا گیا تو ملک میں بھونچال آسکتا ہے، انہوں نے کہا نواب سراج الدولہ کے سپہ سالار میر جعفر اور میر صادق نکلے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری