06:26 pm
درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، چوتھا ہیٹ ویو الرٹ جاری

درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچنے کا امکان، چوتھا ہیٹ ویو الرٹ جاری

06:26 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 46سے 48 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے ، اس کے پیش نظر چوتھا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سندھ کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر چوتھا ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔
جس میں کہا گیا ہے کہ حیدرآباد دادو ، سکھر ، لاڑکانہ ، گھوٹکی، جامشورو، نوشہرہ ، فیروز شہید بے نظیر آباد، بدین اور عمر کوٹ میں درجہ حرارت 46سے 48 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ ادارے اقدامات کو یقینی بنائیں ، ہیٹ ویو کیمپ قائم کیے جائیں، آیمرجنسی سینٹرز اور ہسپتالوں می ایمبولینس سروس کو یقینی بنایا جائے۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں ، گرمی سے بچاو کے لیے احتیاطی تدابیر کریں ، 13 سے 14 مئی تک ہیٹ ویو اور گرمی کی شدت میں اضافہ رہے گا۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گرم اور خشک موسم کے باعث کپاس اور دیگر فصلوں ۔پھلون کے باغات اور سبزیوں کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے ، زیادہ درجہ حرارت کے باعث بجلی کی کھپت بڑھنے کا امکان متعلقہ ادارے ہنگامی اقدامات کریں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو سینٹرز قائم کئی جائیں ہیٹ ویو کا شکار ہوجانے والے شہریوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔الرٹ میں کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران اور گھر سے باہر رہنے کی صورت میں بھی شہری پانی کے استعمال کو زیادہ رکھیں۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

نواز شریف اور چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145 وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری