07:44 pm
فوج مخالف بیانات ، آئی ایس پی آر نے پریس  کانفرنس میں در اصل کسے تنبیہہ کی ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان فوج کو سیاست میں نہیں گھسیٹ رہے بلکہ مسلم لیگ ن ماضی کی طرح آج بھی ایسا کر رہی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آئی ایس پی آر کی وضاحت بھی مسلم لیگ ن کیلئے ہے۔مقتدر حلقوں کو خصوصی پیغام میں کہا کہ اُن کے تعلقات فوج سے تھے، ہیں
اور آئندہ بھی رہیں گے۔ پاک فوج سے تعلقات پر فخر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مقتدرحلقوں کو سوچنا چاہئےملک کی بہتری انتخابات میں ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک انتخابات کی طرف جارہا ہے، واحد حل بھی الیکشن ہیں، جے یو آئی اور مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسے شروع کردیئے جبکہ تحریک انصاف پہلے سے ہی انتخابی جلسے کررہی ہے۔ واضح رہے کہ کل ایبٹ آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں بھی شیخ رشید احمد نے افواج پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو فوراً الیکشن کرانا ہوں گے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ہم افواج پاکستان کو ملک کی سلامتی کا ضامن سمجھتے ہیں، یہ سارے چور غدار امپورٹڈ جس طرح اکٹھے ہوئے اس پر لوگ سوال اٹھاتے ہیں، افواج پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں، اگر پاکستان کو بچانا ہے تو الیکشن کروانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری