05:48 pm
’ تمہارا تو مجھے پتہ ہے لیکن یہ بچی شریف ہے اس کا خیال رکھنا‘عمران خان نے عامرلیاقت کو یہ بات کیوں کہی؟دانیا بی بی نے بتا دیا

’ تمہارا تو مجھے پتہ ہے لیکن یہ بچی شریف ہے اس کا خیال رکھنا‘عمران خان نے عامرلیاقت کو یہ بات کیوں کہی؟دانیا بی بی نے بتا دیا

05:48 pm

بہاولپور (نیوزڈیسک ) منحرف پی ٹی آئی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ بی بی کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کوکین کا نشہ کرتے ہیں‘ وہ بس کوکین کوکین کرتے رہتے تھے‘ کوکین ان کو نوکر لاکر دیتے ہیں ، عامر لیاقت نے بتایا طوبیٰ نے مجھے اس نشے پر لگایا ‘ وہ مجھے بھی بدتمیزی سے کہتے تھے یہ نشہ تم بھی کرو ورنہ طلاق دے دوں گا ‘
جس پر میں عامر لیاقت کے سامنے نشہ کرنے کی ایکٹنگ کرتی تھی کیوں کہ میں اگر نشہ نہ کرتی تو وہ مجھ پر چلاتے تھے ۔ دانیہ بی بی سے اینکر یاسر شامی نے وزیراعظم ہاؤس میں عمران خان سے ہونے والی ملاقات سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ملاقات میں عامر لیاقت سے یہی کہا تھا کہ تمہارا تو مجھے پتہ ہے لیکن یہ بچی شریف ہے اس کا خیا ل رکھنا۔ دانیہ نے دعویٰ کیا کہ میرے پاس اس حوالے سے عامر لیاقت کی ویڈیوز بھی موجود ہیں ، عامر لیاقت کو کوکین نوکر لاکر دیتے تھے ، عامر لیاقت اوون میں گرم کرکے نشہ بناتے اور کارڈ کے ساتھ رگڑتے تھے ، وہ بس کوکین کوکین کرتے رہتے تھے۔ دوسری جانب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ایک بار پھر ردعمل دیا ، انہوں نے کہا کہ میں اپنے کردار کو جانتا ہوں لیکن نیکی ، احسان اور اجر کی لذتوں میں بھول گیا تھا کہ کوئلے سے گھروں پر نشان تو لگائے جاسکتے ہیں لیکن گھر نہیں بنائے جاسکتے۔ خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی نے طلاق کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا جہاں دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح ، حق مہر اور نان نفقہ کا دعویٰ دائر کر دیا ، دانیہ شاہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ عامر لیاقت آئس کا نشہ کرتا ہے اور عیاش آدمی ہے، عامر لیاقت نشہ آور ہو کر آئے روز تشدد کا نشانہ بناتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کی ڈگری جاری کرے ، عدالت حق مہر کی مد میں 11 کروڑ روپے گھر اور زیورات ادا کرنے کا حکم دے ، عدالت ایک لاکھ روپے خرچہ نان نفقہ مقرر کرے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد