07:47 pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیلئے ہو جائیں تیار ،آگئی خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیلئے ہو جائیں تیار ،آگئی خبر

07:47 pm


اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کاپریشر یا گرتی معیشت کا دبائو ،شہباز حکومت نے جہاں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی وہیں اب خبر کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی بھی جلد واپس لینے کا امکان ہے جس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہو شر
بااضافہ کر دیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں کررہی ہے ، وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔ذرائع نے کہا کہ بجلی کے فی یونٹ پردی گئی سبسڈی بھی ختم کئے جانے کا جو امکا ن تھا وہ اب سچ ثابت ہو چکا ہے ،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے اور جو سبسڈی دی جا رہی تھی وہ آہستہ آہستہ مکمل طور پر ختم کر دی جائیگی ، بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے ،بجلی مہنگی کرنے کے فیصلے سے صارفین پر 14 ارب 33 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔بالکل اسی طرح پٹرول پر دی جانے والی سبسڈی سے بھی حکومت کو ماہانہ اربوں روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے اور اب یہ بھی عنقریب ختم ہونے جا رہی ہے جس کے بعد اس بات کا واضح امکان ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںہوشر با اضافہ ہو جائے گا، امکان ہے ، آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش ہوگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے ، آئی ایم ایف کیساتھ قطر میں 10روز تک مذاکرات جاری رہیں گے، مذاکرات میں آئندہ بجٹ تجاویززیرغورآئیں گی،حکومت اسوقت پٹرولیم مصنوعات پر65ارب روپے کی سبسڈی دےرہی ہے ، جس میں پٹرول پر21 ارب اورڈیزل پر 44 ارب روپے کی سبسڈی شامل ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی مرحلہ وار ختم کئےجانے کا امکان ہے ، پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم ہونے مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد