07:48 pm
عمران خان آج بھی رکن اسمبلی ہیں انہیں استعفی کی تصدیق کرنی ہوگی، اسپیکر راجہ پرویزاشرف

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی رکن اسمبلی ہیں اور انہیں اپنے استعفی کی تصدیق کرنی ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر کا کہنا تھا کہ اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے خطوط بھیج دیئے ہیں جس کے ساتھ عمران خان کو بھی خط بھیجا ہے، تحریک انصاف کے ارکان کے پیش نہ ہونے پر فیصلہ کریں گے، تحریک انصاف کے ارکان نے استعفی دیئے ہیں یا نہیں انہیں پیش ہونا چاہیے۔اسپیکر نے کہا کہ استعفی ہر رکن کے ہاتھ کا لکھا ہونا چاہیے
، تحریک انصاف کے ارکان استعفوں کی تصدیق نہیں کرتے تو اپنا فیصلہ کروں گا، عمران خان آج بھی رکن اسمبلی ہیں انہیں بھی اپنے استعفی کی تصدیق کرنی ہوگی۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے لیے 30 رکنی پارلیمانی کمیٹی بنے گی، پارلیمانی کمیٹی میں سینیٹ کے دس جب کہ 20 ارکان قومی اسمبلی سے ہوں گے، پارلیمانی کمیٹی کے لیے عمران خان سمیت تمام پارلیمانی لیڈر کو خط لکھ دیئے ہیں، انتخابی اصلاحات کا عمل بجٹ اجلاس کے دوران آگے بڑھایا جائے گا جب کہ انتخابی اصلاحات کے بعد الیکشن سے متعلق فیصلہ ہوگا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ جس کے ساتھ اپوزیشن کے زیادہ ارکان ہوں گے اسے اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 